DroOd-e-Pak
Thursday, 28 February 2013
Friday Sunnah
جمعہ کے دن کئے جانے والے بہترین کام
غسل کرنا،
صاف ستھرے کپڑے پہننا
عطر لگانا
جمعہ کا خطبہ سننا
نماز جمعہ ادا کرنا
سوره الکھف پڑھنا
لا تعداد بار درود شریف پڑھنا
بہت ساری دعائیں مانگنا اپنے لئے اور سب کے لئے
------------------------------ ------------------------------
حضرت ابوہریرہ سے روایت ہے کہ نبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا کہ جمعہ میں ایک گھڑی ایسی ہوتی ہے
کہ مسلمان اس گھڑی میں اللہ تعالیٰ سے جو بھلائی بھی مانگے گا
اللہ تعالیٰ اسے عطا فرما دیں گے اور وہ گھڑی بہت تھوڑی دیر رہتی ہے
صحیح مسلم:جلد اول:حدیث نمبر 1967
غسل کرنا،
صاف ستھرے کپڑے پہننا
عطر لگانا
جمعہ کا خطبہ سننا
نماز جمعہ ادا کرنا
سوره الکھف پڑھنا
لا تعداد بار درود شریف پڑھنا
بہت ساری دعائیں مانگنا اپنے لئے اور سب کے لئے
------------------------------
حضرت ابوہریرہ سے روایت ہے کہ نبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا کہ جمعہ میں ایک گھڑی ایسی ہوتی ہے
کہ مسلمان اس گھڑی میں اللہ تعالیٰ سے جو بھلائی بھی مانگے گا
اللہ تعالیٰ اسے عطا فرما دیں گے اور وہ گھڑی بہت تھوڑی دیر رہتی ہے
صحیح مسلم:جلد اول:حدیث نمبر 1967
Subscribe to:
Posts (Atom)